ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں سیکورٹی ایڈاوئزر کمیٹیوں کا نوٹیفکشن جاری کر دیاگیا

منگل 3 مارچ 2015 13:25

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء)ڈی سی او بہاولنگر نے پنجاب سکیورٹی آرڈنینس 2015کے مطا بق ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں سیکورٹی ایڈاوئزر کمیٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں ہر تحصیل کا ڈی ایس پی کمیٹی کا چیئر مین تحصلدار سب انسپکٹر سپیشل برانچ سب انسپکٹر کاونٹر ٹررازم ڈپیارنمنٹ ممبر ہو نگے۔