سری لنکن ٹیم پر حملے کے 6 سال مکمل، پاکستانی میدان تاحال ویران
منگل 3 مارچ 2015 12:29
(جاری ہے)
ایکسپریس نیوز کے مطابق 3 مارچ 2009 کی صبح 8 بج کر 40 منٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے لئے قذافی اسٹیڈیم لاہور جارہی تھی لیکن ٹیم کی بس جیسے ہی لبرٹی چوک پہنچی 12 دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کے علاوہ دستی بم بھی استعمال کئے جس کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق اور 8 سری لنکن کھلاڑی زخمی ہوئے۔
واقعے کے بعد کئی گرفتاریاں عمل میں آئیں جب کہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا گیا جسے کچھ عرصہ قبل فیصل آباد کی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی جب کہ اس کے 2 ساتھی زبیر عرف نیک محمد اور عبد الوہاب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.