یوکرین سے جنگ بندی کا معاہدہ ابھی پورا نہیں ہوا ‘ امریکی وزیر خارجہ جان کیری
منگل 3 مارچ 2015 12:19
واشنگٹن/کیف/ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے مشرقی یوکرائن میں روس کے حامی علیحدگی پسندوں پر جنگ بندی کے معاہدے پر ٹکڑوں میں عمل کرنے کا الزام عائد کردیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ باغی صرف مخصوص علاقوں سے بھاری ہتھیار واپس لے کر جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ادھر دوسری جانب روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ جنگ بندی کے سلسلے میں ٹھوس پیش رفت ہوئی ہے۔
یوکرین اور باغی دونوں کا کہنا ہے کہ وہ معاہدے کے تحت بھاری ہتھیار اگلی صفوں سے ہٹا رہے ہیں۔یوکرین کے فوجی ترجمان کے مطابق ہفتے کے اختتام پر باغیوں کی گولی باری میں آٹھ فوجی زخمی ہوئے ‘ باغیوں کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین کی فوج نے بھی دونیتسک کے گرد مارٹر گولے داغے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.