Live Updates

پشاور: پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان پر پارٹی فنڈز خورد برد کرنے کا الزام، پی ٹی آئی نے جواب تیار کر لیا۔

منگل 3 مارچ 2015 12:11

پشاور: پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان پر پارٹی فنڈز خورد برد کرنے کا ..

پشاور(اردو ہوائنٹ تازہ ترین اخبار . 3 مارچ 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان پر پارٹی کے سابق رکن اکبر ایس بابر نے پارٹی فنڈز خورد برد کرنے کا الزام عائد کیا تھا جس کے لیے پی ٹی آئی نے اپنا تحریری جواب طلب کر لیا ہے، تحریری جواب پارٹی کےسینٹرل سیکرٹری فنانس کی جانب سے جمع کروایا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات