مند کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے 2افراد کو اغواء کرلیا

پیر 2 مارچ 2015 22:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2مارچ۔2015ء)مند کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے 2افراد کو اغواء کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو مند کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے2افراد کو اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے فوری طورپراغواء ہونے والے افراد کے نام معلوم نہیں ہوسکے۔

(جاری ہے)

لیویز نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے اغواء ہونے والے افراد اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔