کوئٹہ، نقل کے حو الے سے حکومتی اقد اما ت ادھو رے رہ گئے،پشتون،ایس،ایف

پیر 2 مارچ 2015 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2مارچ۔2015ء) پشتون،ایس،ایف کے صو بائی بیان میں حکو مت پر تنقید کر تے ہوئے کہا کہ نقل کے حو الے سے حکومتی اقد اما ت ادھو رے رہ گئے۔

(جاری ہے)

نقل کے حو الے سے مو جو د ہ حکومت کے دعوے صر ف اخبار ات تک محد و د ہیں،حکومت کی طر ف سے نقل کے خلا ف مہم کی تشہیر پر لا کھو ں روپے خر چ کئے جا چکے ہیں، لیکن پو رے صو بے میں نقل کی روک تھام میں نا کام پا ئے گئے ، بیان میں کہا کہ نقل کی تشہیر ی مہم پر خر چ کی جا نی والی رقم طلباء کی ذہنی اصطلا ح اور طلباء کی بنیادی وسائل پر خر چ کئے جا تے تو اس کے دورس نتائج سا منے آجا تے لیکن بد قسمتی سے ہمارے صو بے کے حکمر ان وسا ئل کے بے دریغ استعمال کر نے کے با و جو دطلباء کو وسائل کی فر اہمی اور ان کے جا ئز حقو ق دینے میں نا کا م نظر آ رہے ہیں،بیان میں کہا کہ پشتون،ایس،ایف نئے تعلیمی سال کے حوالے سے جلد ا ز جلد تمام ضلعوں میں پر و گراموں کا انعقا د کر یگی، اور اس حو الے سے یو نٹ صد ور کو متنبہ کیاکہ ضلعی سطح پر تعلیمی مہم کے حو الے سے پر و گر امو ں کی تیا ریاں شر وع کریں اور تعلیم کے افا دیت کے حوالے سے پیغا م گھر گھر تک پہنچا ئے، صو بے کی طر ف سے تعلیمی مہم کے حو الے سے جلد ہی تمام ضلعوں کی دوروں کے شیڈ ول کو تر تیب دیا جا ئیگا،دریں اثناء بیان میں پشتون ،ایس،ایف کی جا نب سے ژ وب میں قبائلی امن جر گے کی حما یت کر تے ہوئے اس علا قے کے امن و امان کے لیے نیک شگون قر ار دیا