صوبے کے کونے کونے میں چُھپے ہوئے دہشت گرد اور دیگر جرائم پیشہ افراد کو ڈھونڈ کر ایک ایک کی گرفتاری ہر قیمت پر یقینی بنائی جائیگی،آئی ناصر خان دُرانی
پیر 2 مارچ 2015 19:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2مارچ۔2015ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان دُرانی نے کہا ہے کہ صوبے کے کونے کونے میں چُھپے ہوئے دہشت گرد اور دیگر جرائم پیشہ افراد کو ڈھونڈ کر ایک ایک کی گرفتاری ہر قیمت پر یقینی بنائی جائیگی۔یہ بات انہوں نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے جوانوں میں نقد انعامات اور توصیفی اسناد تقسیم کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
واضح رہے کہ صدر پولیس اسٹیشن ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کو ڈی آئی خان جیل سے فرار شدہ مجرم اشتہاری الطاف ولد عبدالرشید سکنہ گاؤں بودھ کی موجود گی کی اطلاع ملی تھی۔ اسی اطلاع پر ایک چھاپہ مارا پولیس ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ جس نے چھاپہ مار کر مجرم اشتہاری الطاف اور ان کے ساتھی مقصود کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو عدد کلاشنکوف، سات عدد میگزین اور 150 عدد کارتوس برآمد کئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.