صدر مملکت نے سینیٹ کا آئندہ اجلاس12مارچ کو صبح 10بجے طلب کرلیا،

سینیٹرز کی حلف برداری چےئرمین اور وائس چےئرمین کا انتخاب ہوگا

پیر 2 مارچ 2015 19:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2مارچ۔2015ء) صدر مملکت نے سینیٹ کا آئندہ اجلاس12مارچ کو صبح 10بجے طلب کرلیا،نئے سینیٹرز کی حلف برداری چےئرمین اور وائس چےئرمین کا انتخاب ہوگا،صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس12مارچ کی صبح10بجے طلب کرلیا ہے،12مارچ کو ہونے والے اجلاس میں نو منتخب سینیٹزر حلف اٹھائیں گے اور اس روز سینیٹ کے نئے چےئرمین وڈپٹی چےئرمین کا انتخاب ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :