بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،و پاک بھارت تعلقات پر بریفنگ دی

پیر 2 مارچ 2015 19:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2مارچ۔2015ء) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کشمیر کمیٹی کے چیرمین مولانا فضل الرحمن کو پاک بھارت تعلقات پر بریفنگ دی پیر کے روز عبدالباسط نے اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مسئلہ کشمیر‘ پاک بھارت تعلقات اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر نے مولانا فضل الرحمن کو پاک بھارت تعلقات پر بریفنگ دی۔

متعلقہ عنوان :