سینٹ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا رواں اجلاس ،11 مارچ تک جاری رکھنے کا فیصلہ ، قانون سازی سمیت اہم ایشوز پر بحث ہوگی
پیر 2 مارچ 2015 18:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2مارچ۔2015ء) سینٹ کے 111 ویں اجلاس کا ایجنڈا اور دیگر معاملات طے کرنے کیلئے پیر کی شام پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔
(جاری ہے)
سینٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کی زیرصدارت اجلاس میں سینٹ کے حالیہ اجلاس کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ سینٹ کا حالیہ اجلاس 11 مارچ تک جاری رہے گا جس میں قانون سازی سے متعلقہ اہم امور اور دیگر قومی و بین الاقوامی اہمیت کے حامل معاملات پر تفصیلی بحث کی جائے گی۔
اجلاس میں سینٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن کے علاوہ سینیٹرز عبدالرؤف اور زاہد خان نے شرکت کی۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور آفتاب شیخ کے علاوہ سیکرٹری سینٹ امجد پرویز ملک بھی موجود ہےمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.