بلدیاتی انتخابات کے لیے پنجاب اور سندھ حکومت کا الیکشن کمیشن کو خط۔ حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کو دے دیا،

پیر 2 مارچ 2015 15:58

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015ء) : پنجاب حکومت اور سندھ حکموت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو خط لکھا گیا جس میں پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات نومبر 2015 ء میں کروانے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کو 2016ء کے آغاز میں ہی کروانے کا کہا گیا تاہم خط میں الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کا اختیار دے دیا ہے.