200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16مارچ کو ہو گی

پیر 2 مارچ 2015 15:16

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء ) 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16مارچ کو ہو گی۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :