کراچی: نادرن بائی پاس پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

پیر 2 مارچ 2015 14:01

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015ء) : کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب نا معلوم افارد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا.

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق یہ علاقہ کافی گنجان آباد ہے تاہم فائرنگ کرنے والے افراد کے بارے میں تاحال کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن علاقے کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :