فروری میں مہنگائی کی شرح کم ہوئی، ادارہ شماریات کا دعوی

پیر 2 مارچ 2015 13:57

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015ء) : ادارہ شماریات کے ممبر عارف چیمہ اور چیف پرائزز نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے ملک میں مہنگائی کے حوالےسے بات چیت کی کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں 0.92 فی صد کمی آئی ہے انہوں نے بتایا کہ اس سال فروری 2015 ء میں فروری 2014 ء کی نسبت مہنگائی میں 3.24 فی صد کمی واقع ہوئی ہے.

متعلقہ عنوان :