پشاور: سینیٹ انتخابات، اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس

پیر 2 مارچ 2015 13:20

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015ء) : پشاور میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈران کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں سینیٹ انتخابات کے لیے مشترکہ امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دی جائے گی، اجلاس میں اے این پی میاں افتخار اور حاجی عدیل کی شرکت بھی متوقع ہے.

متعلقہ عنوان :