رنگاناہیراتھ زخمی ‘آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

پیر 2 مارچ 2015 12:52

رنگاناہیراتھ زخمی ‘آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

ویلنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) سری لنکن ا سپنر رنگاناہیراتھ کی انجری کے باعث آئندہ اتوار کوآسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ہیراتھ کی انگلینڈ کیخلاف میچ کے دوران انگلی زخمی ہوگئی تھی جس پر 4ٹانکے آئے ہیں جبکہ ہڈی کونقصان پہنچنے کا بھی خدشہ ہے انکی انگلی کاایکسرے ہوگا۔ ڈاکٹرز کے مطابق وہ 8سے 10روز تک نہیں کھیل پائیں گے۔

متعلقہ عنوان :