اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان کی افغان سفیر سے ملاقات

پیر 2 مارچ 2015 12:38

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015ء) : اسلام آباد میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے افغان سفیر سے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی اور پائیدار استحکام کا تعاون بر قرار رکھیں گے، انہوں نے افغان سفیر کو کہا کہ پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے مشروط ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک کو مل کر کام کرنا ہوو گا.

متعلقہ عنوان :