جگ موہن ڈالمیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب
پیر 2 مارچ 2015 12:26
(جاری ہے)
ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف انوراگ ٹھاکر نے سنجے پاٹیل کو ایک ووٹ سے ہرا کر بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری منتخب ہوئے ہیں اور سی کے کھنا وائس پریڈنٹ بن گئے ہیں ۔
جگ موہن ڈالمیا 1997 سے 2000 تک آئی سی سی کی صدارت کرچکے ہیں جب کہ 2005 میں وہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی صدارت کے عہدے کے لئے امیدوارنامزد ہوئے تھے تاہم انہیں کامیابی نہیں مل سکی لیکن اس بار انہیں کامیابی مل گئی ہے اور آئندہ مدت کے لئے وہ کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ کی حیثیت سے کام کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.