لاہور: نابینا افراد کا حکومت کے خلاف احتجاج

پیر 2 مارچ 2015 12:20

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 مارچ 2015 ء ) : نابینا افراد نے حکومت کے خلاف احتجاج کر رکھا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج نابینا افراد کو روزگار کی عدم فراہمی پر کیا گیا ہے احتجاج میں مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نابینا ایڈہاک ملازمین کو مستقل کیا جائے.

متعلقہ عنوان :