کرکٹ ورلڈ کپ میں کل جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ آمنے سامنے ہوں گی

پیر 2 مارچ 2015 12:11

کرکٹ ورلڈ کپ میں کل جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ آمنے سامنے ہوں گی

کینبرا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) ویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں کل منگل کو پول بی کی ٹیمیں جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ منوکا اوول، کینبرا میں آمنے سامنے ہوں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے، پول بی میں جنوبی افریقہ اور آئرلینڈ کے چار، چار پوائنٹس ہیں تاہم بہتر رن ریٹ کی وجہ سے جنوبی افریقہ دوسرے اور آئرلینڈ تیسرے نمبر پر ہے-

متعلقہ عنوان :