اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے سینیٹ انتخبات کے لیے ہدایت کر دی

پیر 2 مارچ 2015 11:52

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 مارچ 2015 ء ) : وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ن لیگ کے اراکین اسمبلی کو ہدایات کی ہیں کہ ن لیگ کے تمام اراکین اسمبلی سینیٹ انتخابات میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں. ان کا کہنا تھا کی سینیٹ انتخابات میں ن لیگ کے تمام اراکین اسمبلی کی حاضری لازمی ہے.