کراچی،فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

پیر 2 مارچ 2015 11:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء ) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افرادجاں بحق ہو گئے ۔ ہسپتال زرائع کے مطابق گزشتہ روز جیل چورنگی کے قریب بیکری میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی سیکیورٹی گارڈ زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ کورنگی ڈھائی نمبر میں مٹکے والی پلیا کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا تھا۔

متعلقہ عنوان :