Live Updates

ہارس ٹریڈنگ سیاستدانوں کے ماتھے پرسیاہ دھبہ ہے،مستحکم جمہوریت کیلئے 22 ویں ترمیم ضروری ہے:عمران خان

اتوار 1 مارچ 2015 22:08

ہارس ٹریڈنگ سیاستدانوں کے ماتھے پرسیاہ دھبہ ہے،مستحکم جمہوریت کیلئے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کاکہنا تھا کہ ہارس ٹریڈنگ سیاست دانوں کے ماتھے پر سیاہ دھبہ ہے او ر مستحکم جمہوریت کیلئے 22 ویں ترمیم ضروری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان کاکہنا تھا کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کی ذمہ داری سیاست دانوں کی ہے اور اگر ہارس ٹریڈنگ ہو گی تو یہ سیاست دانوں کے ماتھے پر سیاہ دھبہ ہوگا۔22 ویں ترمیم کے بارے میں عمران خان کا کہناتھا کہ مستحکم جمہوریت کیلئے 22 ویں ترمیم ضروری ہے اور یہ ہارس ٹریڈنگ روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :