دریا خان،ڈی آئی خان روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم‘ 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی
اتوار 1 مارچ 2015 18:02
دریا خان (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) ڈی آئی خان روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم‘ 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز دریا خان کے علاقے ڈی آئی خان روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں ہسپتال ذرائع کے مطابق دو ڈیڈ باڈیز اور 3 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ 3 زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان روڈ پر تیز رفتاری کے باعچ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ہیں 3 افراد کو زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے لیکن مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.