تھر،مارچ کے پہلے ہی دن تین نومولود بچے انتقال کرگئے

اتوار 1 مارچ 2015 17:48

تھرپارکر(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث مارچ کے پہلے ہی دن تین نومولود بچے انتقال کرگئے۔گزشتہ ماہ 36بچے موت میں منہ چلے گئے تھے۔

(جاری ہے)

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر امراض کے باعث زیرعلاج مزید تین نومولود بچے انتقال کرگئے۔مرنیوالے بچوں کا تعقل اسلام کوٹ ،ڈیپلو اور مٹھی کے نواحی گاوں سے ہے۔ فروری میں مختلف امراض اور غذائی قلت نے 36بچوں کی جانیں لے لی تھیں۔

متعلقہ عنوان :