خوبرو اداکارہ میرا کو بھی شادی کے لئے شہزادہ ملگیا

اتوار 1 مارچ 2015 17:30

اسلام آباد (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) آخر کار خوبرو اداکارہ میرا کو بھی شادی کے لئے شہزادہ مل ہی گیا۔ ہسپتال کی اراضی خریدنے اور اس کی تعمیر سمیت تمام تر معاملات میں انفرادی کردار ادا کرے گا۔

(جاری ہے)

اداکارہ میرا نے قبل از وقت نام افشاء نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع نے ان لائن کو بتایا ہے کہ اداکارہ میرا کی شب و روز کی محنت‘ میڈیا کے ذریعے دولہے کی تلاش کا صبر آزما کام اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے اور میرا کو بیرون ملک مقیم ایک کروڑ پتی شخص مل گیا ہے جس نے اس کے تمام تر خوابوں کی تکمیل کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

متعلقہ عنوان :