وزیراعظم نواز شریف روا ں ما ہ ملتان کے نئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کریں گے

اتوار 1 مارچ 2015 17:19

وزیراعظم نواز شریف روا ں ما ہ ملتان کے نئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) وزیراعظم نواز شریف مارچ میں ملتان کے نئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح کریں گے۔ نئے ائیرپورٹ پر الٹرا ماڈرن پسنجر اینڈ بیگج ہینڈلنگ کی سہولت حاصل ہو گی۔

(جاری ہے)

یہ ائیرپورٹ 3 سال کی مدت میں تیار کیا گیا ہے۔ افتتاح کی حتمی تاریخ کا اعلان رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں کر دیا جائے گا