حمیدہ وحید الدین ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کریں گے

اتوار 1 مارچ 2015 15:57

لاہور( اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015)وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین کل ( پیر ) کو 10 بجے دن لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی لاہور میں محکمہ ترقی خواتین پنجاب کے تعاون سے ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کریں گی۔