Live Updates

عمران خان شادی کے بعد 9مارچ کو پہلی مرتبہ لاہور آئینگے

اتوار 1 مارچ 2015 15:21

لاہور( اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شادی کے بعد 9مارچ کو پہلی مرتبہ لاہور آئیں گے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق عمران خان اس روز ایوان اقبال میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کے علاوہ پنجاب کے ضلعی صدور کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :