اسلام آباد:آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

اتوار 1 مارچ 2015 15:09

اسلام آباد:آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آصف زرداری دوپہر کے کھانے کی دعوت پرمولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے ہیں جہاں ملاقات میں سینیٹ انتخابات،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔