عمران ہاشمی اظہرالدین کا کردار ادا کریں گے

فلم کی شوٹنگ کے کچھ سین تامل زبان میں عکس بند کئے جائیں گے

اتوار 1 مارچ 2015 14:42

ممبئی(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) ڈائریکٹرانتھونی ڈی سوزا کی نئی فلم بھارتی کرکٹر اظہرالدین کی زندگی پر مبنی ہو گی جس میں بالی وڈ کے اداکارعمران ہاشمی اظہرالدین کا کردار ادا کرئیں گے فلم کی شوٹنگ کے کچھ سین تامل زبان میں عکس بند کئے جائیں گے اس لیے انتھونی ڈی سوزا نے عمران ہاشمی کو تامل زبان سیکھنے کا کہہ دیا جبکہ اظہر الدین کی زندگی پر مبنی فلم کی تیاری سے قبل عمران ہاشمی نے کرکٹ بھی سیکھنا شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :