عالیہ بھٹ نئی فلم ”اڑتا پنجاب“ میں ہاکی کی کھلاڑی بنیں گی

فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے عالیہ نے بھرپور محنت کرنا شروع کر دی

اتوار 1 مارچ 2015 14:41

ممبئی(اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) بالی ووڈ کی پٹاخہ گڈی ان دنوں نئی فلم کی تیاری میں مصروف ہیں۔ فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے عالیہ نے بھرپور محنت کرنا شروع کر دی۔

(جاری ہے)

عالیہ روزانہ دو گھنٹے ہاکی کھیلنے کی تربیت لے رہی ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ہاکی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اسے اپنی نئی دوست لکھا۔ Abhishek Chaubey کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم اڑتاپ نجاب میں شاہد کپور اور کرینہ کپور بھی جلوہ گر ہونگے۔

متعلقہ عنوان :