تھر،مارچ کے پہلے ہی دن تین نومولود بچے انتقال کرگئے

اتوار 1 مارچ 2015 11:56

تھر،مارچ کے پہلے ہی دن تین نومولود بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث مارچ کے پہلے ہی دن تین نومولود بچے انتقال کرگئے۔گزشتہ ماہ 36بچے موت میں منہ چلے گئے تھے۔

(جاری ہے)

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور دیگر امراض کے باعث زیرعلاج مزید تین نومولود بچے انتقال کرگئے۔مرنےوالے بچوں کا تعلق اسلام کوٹ ،ڈیپلو اور مٹھی کے نواحی گاؤں سے ہے۔ فروری میں مختلف امراض اور غذائی قلت نے 36بچوں کی جانیں لے لیں تھیں۔

متعلقہ عنوان :