زمبابوے کیخلاف پاکستان نے ایک اور افسوسناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

اتوار 1 مارچ 2015 11:45

زمبابوے کیخلاف پاکستان نے ایک اور افسوسناک ریکارڈ اپنے نام کرلیا

برسبین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) ناصر جمشیدکے کیچ آﺅٹ ہونے کے ساتھ ہی گرین شرٹس نے وہ افسوسناک ریکارڈ اپنے نام کرلیاجو آج تک کوئی ٹیم نہ بناسکی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ناصر جمشید کی وکٹ ون ڈے میں مسلسل 26ویں وکٹ ہے جو کیچ ہونے پر گنوائی گئی ہے ۔ پاکستان کے علاوہ کسی بھی ٹیم کے پاس تسلسل میں 18سے زائد وکٹیں کیچ کے ذریعے گنوانے کا ریکارڈ موجود نہیں ۔

متعلقہ عنوان :