سری لنکا نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
اتوار 1 مارچ 2015 11:32
(جاری ہے)
انگلینڈ کی جانب سے واحد وکٹ معین علی نے حاصل کی اور کوئی بولر وکٹ حاصل نہ کرسکا۔
اس سے قبل انگلینڈ نے جوئے روٹ کی شاندار بلے بازی کی بدولت سری لنکا کو جیت کیلئے 310 رنز کا ہدف دیا، انگلش اوپنرز نے 62 رنز کا اچھا آغاز فراہم کیا اور انگلینڈ کو پہلا نقصان معین علی کی صورت میں ہوا جو 15 رنز بنا سکے جس کے بعد گیرے بیلنس 6 اور این بیل 49 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ کپتان این مورگن 27 جب کہ جیمز ٹیلر 25 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ جوز بٹلر نے 39 رنز کی اننگ کھیلی۔ ایک طرف وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا لیکن دوسری جانب جوئے روٹ سری لنکن بولرز کے سامنے ڈٹے رہے اور 121 رنز بنا کر رنگنا ہیراتھ کی گیند پر ایل بی ڈبلیوآؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کی جانب سے لاستھ ملنگا، دلشان، ہیراتھ، تشارا پریرا، سرنگا لکمل اور اینجلو میتھیوز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے کمار سنگاکارا کو مین آٖف دی میچ کے اعزاز سے نوازا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.