حکومت کا سو شل میڈ یا پر کڑی نگر انی کا فیصلہ،

مذہبی نفرت انگیز مواد اور ممنو عہ و غیر ممنو عہ بور کے اسلحہ کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف سخت کا روائی عمل میں لائی جا ئے گی

ہفتہ 28 فروری 2015 23:18

حکومت کا سو شل میڈ یا پر کڑی نگر انی کا فیصلہ،

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) حکومت کا سو شل میڈ یا پر کڑی نگر انی کا فیصلہ ، با خبر ذرائع کے مطابق فیس بک اور ٹیو ٹر وغیرہ پرمذہبی نفرت انگیز مواد اور ممنو عہ و غیر ممنو عہ بور کے اسلحہ کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف سخت کا روائی عمل میں لائی جا ئے گی جس کیلئے متعلقہ محکمو ں کو ہد ایت کر دی گئی ہے ، اس سلسلہ میں لو گو ں نے ایسی آئی ڈیز سے تصویر یں ہٹانا شروع کر دی گئی ہیں ڈی ایس پی رانا فواد نے بتا یا کہ سائبر کر ائم کرنے والوں کے خلاف حکومت پہلے ہی سختی سے نبٹ رہی ہے اور مو جو دہ حالات میں جہاں دشت گر دوں کے خلاف پو رے ملک میں مہم چل رہی ہے تو متعلقہ فو رسز سوشل میڈ یا پر ملک دشمن عناصر کے خلاف کا روائی کر رہی ہیں

متعلقہ عنوان :