کامونکے،رقم کے لین دین پر ملزمان فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کرکے فرار

ہفتہ 28 فروری 2015 23:11

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء) رقم کے لین دین پر ملزمان فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کرکے فرار ،بتایا گیاہے کہ محمد شاہد سکنہ محلہ اکبر ٹاؤن کا فیصل ٹاؤن کے رہائشی محمدعلی سے پیسوں کے لین دین کا تنازعہ چلاآرہا تھا کہ گزشتہ روز ملزمان محمدشفیق وغیر ہ نے فائرنگ کرکے محمدشاہد کو شدید زخمی کردیا سٹی پولیس نے محمد رضوان کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا

متعلقہ عنوان :