پاکستان اور زمبابوے کے میچ کے دوران موسم بے ایمان ہونے کو تیار نہیں

ہفتہ 28 فروری 2015 20:36

پاکستان اور زمبابوے کے میچ کے دوران موسم بے ایمان ہونے کو تیار نہیں

برسبین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے اس اہم میچ میں بارش کا کوئی امکان نہیں. اور میچ اپنے شیڈیول کے مطابق ہوگا.

(جاری ہے)

زمبابوے کے خلاف میچ ایک پول میچ ہی ہے لیکن پاکستان کے لیے اسے کوارٹر فائنل سے پہلے کوارٹر فائنل قرار دیا جا رہا ہے اس لیے کہ اگر پاکستانی ٹیم یہ میچ ہار گئی تو اس کی کوارٹر فائنل میں رسائی ناممکن ہوجائے گی اور فتح کی صورت میں ایک طرف تو ورلڈ کپ کی اگلی منزل تک جانے کا سفر پھر سے شروع ہوسکتا ہے اور دوسری جانب مایوس اور شکست خوردہ کھلاڑیوں کےدلوں میں امید اور کامیابی کی ہلکی سی شمع روشن ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :