پشاور یونیورسٹی کے سکالر سید اکبر خان نے انوائرمنٹل سائنسز میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی

ہفتہ 28 فروری 2015 17:25

پشاور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) پشاور یونیورسٹی کے سکالر سید اکبر خان نے مقالے کا دفاع کرتے ہوئے انوائرمنٹل سائنسز میں پی ایچ ڈی کے حقدار قرار پائے۔ ان کی دفاعی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی ۔

(جاری ہے)

ان کے مقالے کا موضوع سدقل تیل اور گیس فیلڈ فتح جنگ پنجاب کے گندے پانی کے معضر اثرات کے وہاں کے پانی اور مٹی کے معیار پراثرات کے بارے میں تھا۔ ان کے سپر وائزر پر وفیسرڈاکٹر حذب اللہ خان اور کو سپروائزر پروفیسرڈاکٹر امتیاز احمد تھے جبکہ ڈاکٹر کفایت اللہ خان ان کے ممتحن بیرونی تھے۔

متعلقہ عنوان :