بکرا پڑی میں بیوپاروں کا آپس میں جھگڑا ،ایک شدید زخمی

ہفتہ 28 فروری 2015 17:21

بھاگ (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) بکرا پڑی میں بیوپاروں کا آپس میں جھگڑا تنازع پرایک بیوپاری شدید زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آج علی الصبح بکرا پڑی پر مویشوں کی خریداری اور جعلی پانچ سوکے تنازع پر بیوپاریوں کی آپس میں تلخ کلامی اور جھگڑا ہوگیا اس موقع پر ایک بیوپاری شدید زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد کیلے سول ہسپتا ل روانہ کیا گیا مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :