نارنگ منڈی ‘ لیڈی ٹیچر سے فحش مذاق کرنے پر مقدمہ درج

ہفتہ 28 فروری 2015 16:42

نارنگ منڈی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) لیڈی ٹیچر کے ساتھ فحش مذاق کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ بتایاجاتا ہے کہ نواحی گاؤں بوڑھے اوٹھی میں پرائیویٹ سکول کی لیڈی ٹیچرچھٹی کے بعدگھرآرہی تھی کہ عرفان نویدبگابٹ وغیرہ نے زبردستی روک کرفحش مذاق شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

لیڈی ٹیچر نے واقعے کی اطلاع پولیس کو دی جس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔