پولیس کارروائی میں نائب کورٹس کا کردار اہمیت کا حامل ہے، نائب کورٹس اپنے فرائض کو پوری محنت سے ادا کریں

ڈی ایس پی لیگل جاوید اقبال باجوہ کا میٹنگ سے خطاب

ہفتہ 28 فروری 2015 16:06

رحیم یارخان(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) ڈی ایس پی لیگل جاوید اقبال باجوہ نے کہا کہ پولیس کارروائی میں نائب کورٹس کا کردار اہمیت کا حامل ہے ۔ نائب کورٹس اپنے فرائض کو پوری محنت سے ادا کریں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع بھر کے نائب کورٹس کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کارروائی میں نائب کو رٹس کا کردار اہم ہے اس لئے نائب کورٹس اپنے کام کو پوری دلچسپی سے کریں اور اگر اس سلسلہ میں کسی نے کوتاہی اور لاپرواہی کام لیا تو اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

متعلقہ عنوان :