گلگت ‘ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا ‘ مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
ہفتہ 28 فروری 2015 13:39
گلگت (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف مناور کے مقام پر آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا ‘دونوں مفرور ملزموں کو پکڑنے میں کامیابی نہیں مل سکی۔
(جاری ہے)
میڈیا ر پورٹ کے مطابق گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کیلئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی دوسرے روز بھی جاری رہی اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے مناور کے مقام پر پولیس نے مفرور قیدیوں کو گھیر لیا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس انسپکٹر ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی بھی ہو گیا تاہم اندھیرا ہونے کی وجہ سے انہیں پکڑا نہیں جا سکا ۔
گلگت سے سیکورٹی بھی طلب کر کے مناور اور جگلوٹ کے علاقوں میں بھیجی گئیں آئی جی ظفر اقبال اعوان نے کہاکہ بہت جلد دونوں کو دوربارہ گرفتار کر لیا جائے گا ۔ دوسری طرف ذرائع کے مطابق قیدیوں کے فرار میں جیل کے بعض اہلکار بھی ملوث تھے ۔ قیدیوں کو جمعرات کی رات بیرک میں بند ہی نہیں کیا گیا تھا اور انہیں اسلحہ بھی جیل کے اندر ہی فراہم کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.