اکیلی عورتوں کے لیے خطرناک ترین ممالک
ہفتہ 28 فروری 2015 13:20
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28فروری 2015ء)بہت سے ممالک کی عورتیں دنیا بھرمیں اکیلے گھومنے پھرنےکو معیوب نہیں سمجھتی۔ ماہرین نے ایسی ہی عورتوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں بہت سے ممالک اکیلی عورتوں کے لیےمحفوظ نہیں۔ ایسے ممالک جو عورتوں کے لیےمحفوظ نہیں ان میں بھارت پہلے نمبر پر ہے ۔ بھارت کے نیشنل کرائم بیورو کے مطابق بھارت میں ہر 20 منٹ کے بعد عورتوں سے زیادتی کا ایک کیس رجسٹر ہوتا ہے۔
(جاری ہے)
بھارت کے بعد برازیل، ترکی، تھائی لینڈ، مصر، کولمبیا، جنوبی افریقا، مراکش، میکسیکو اور کینیاء اکیلی عورتوں کے حوالے سے خطرناک ترین ممالک ہیں۔ ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں عورتوں کے لیے غیر محفوظ ترین ٹرانسپورٹ سسٹم درج ذیل شہروں کےہیں۔ 1.
بگوٹا، کولمبیا 2. میکسیکو سٹی 3. لیما، پیرو 4. نیو دہلی 5. جکارتا، انڈونیشیا 6. بیونس آئرس، ارجنٹائن 7. کوالالمپور، ملائشیا 8. بنکاک 9. ماسکو 10. منیلا ،فلپائن 11. پیرس 12. سیئول ، جنوبی کوریا 13. لندن 14. بیجنگ 15. ٹوکیو 16. نیویارکمزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.