کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے شروع کی گئی صفائی مہم بری طرح سے ناکام ، رین ایمر جنسی کے با وجود عملہ غائب

ہفتہ 28 فروری 2015 11:19

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28 فروری 2015 ء) : کراچی میں سندھ حکومت کی جانب سے شروع کی گئی صفائی مہم بری طرح ناکام ہو گئی ہے، صوبے بھر میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے تاہم صفائی مہم کا سارا عملہ غائب ہو گیا اور پانی کی نکاسی کا عمل شروع نہ ہو سکا، پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی کا نظام بھی متاثر ہو گیا، ناظم آباد، لسبیلا، اور نارتھ وغیرہ میں رین ایمر جنسی کے باوجود عملہ غائب ہو گیا.

متعلقہ عنوان :