کوئٹہ میں اندھی گولی لگنے سے بچہ زخمی

جمعہ 27 فروری 2015 22:39

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء ) خروٹ آباد میں ا ندھی گولی لگنے سے ایک بچہ زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو خروٹ آباد میں آندھی گولی لگنے سے چار سالہ بچہ محمد یونس زخمی ہوگیا زخمی کو فوری طورپر ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ْ