پاکستان نے 12ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ ٹورنامنٹ 2015 جیت کر ساتویں بار چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا،
ایران نے دوسری اور بھارت نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
جمعہ 27 فروری 2015 22:31
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) پاکستان نے 12ویں ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ ٹورنامنٹ 2015 جیت کر ساتویں بار چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ایران نے دوسری اور بھارت نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمانان خصوصی پاکستان بیس بال فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید اور ڈائیوو کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مسٹر لی نے کھلاڑیوں میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔
اس موقع پر پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید خاور شاہ ، راولپنڈی ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظر شاہ، سی ڈی اے کے ڈائریکٹرجنرل ٹریننگ اکیڈمی ثنااللہ امان، اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر طاہر محمود پاپا کے علاوہ شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی،ٹورنامنٹ کے بہترین ہٹر کا اعزاز پاکستان کے کھلاڑی سمیرنے بہترین پچر کا اعزازعنایت اللہ نے بہترین کیچر کا اعزاز جبکہ بہترین فیلڈر کا اعزاز ایران کے کھلاڑی کامران رانا نے حاصل کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.