اوکاڑہ، پا نچ خطر نا ک ڈ اکو گر فتا ر جبکہ ،فر ار ہو نے میں کا میا ب

جمعہ 27 فروری 2015 21:30

اوکاڑہ کینٹ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) ڈی پی او آ فس اور تھا نہ صد ر اوکاڑہ کے قر یب سے پا نچ خطر نا ک ڈ اکو گر فتا ر جبکہ تین فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر حا مد رشید نے پولیس نفر ی کے ہمر اہ کا روائی کر تے ہوئے ڈر اما ئی اند از میں گر فتا ر عمل میں لا ئی ڈی پی او اوکاڑہ کی سب انسپکٹر حا مد رشید کو شا با ش تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ اے ڈویژ ن کے سب انسپکٹر حا مد رشید پولیس نفر ی کے ہمر اہ معمو ل کی گشت پر تھے انہیں اطلاع ملی کہ با غ جنا ح میں واقع با ر ہ دری میں چند ڈاکو چھپے بیٹھے ہیں اور کسی بڑ ی واردات کی منصو بہ بند ی کر رہے ہیں پولیس نے اطلا ع ملتے ہی باغ جنا ح کے چا روں اطر اف نا کہ بند ی کر لی اور سب انسپکٹر حا مد رشید پولیس نفر ی کے ہمر اہ با غ جنا ح میں داخل ہو گئے پولیس نے با رہ دری میں چھپے پا نچ ڈا کو ؤ ں نو شیر ، شو کت ، محمد وحید ، محمد عبا س اور فلک شیر کو بھا ر ی اسلحہ سمیت گر فتار کر لیا جبکہ اُن کے تین سا تھی جا وید ، ذاکر اور عالم شیر با غ جنا ح کی دیو ار یں پھلا نگ کر فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے یہا ں یہ با ت قا بل ذکر ہے کہ با غ جنا ح ایک پبلک مقا م ہے جو ڈی پی او آ فس اور تھا نہ صد ر اوکاڑہ سے چند گز کے فاصلے پر واقع ہے ڈاکو ؤ ں کی کیا منصو بہ بند ی تھی بعد از تفتیش اصل حقا ئق سا منے آ ئینگے ڈی پی او اوکاڑہ محمد فیصل رانا نے سب انسپکٹر حا مد رشید کو ڈا کو ؤ ں کی گر فتا ر ی پر شا با ش دی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ہے پولیس ذرائع کے مطا بق گر فتا ر ڈاکو ؤ ں سے متعد د وارداتوں کے ٹر یس آ ؤ ٹ ہونے اور ما ل مسر وقہ بر آ مد ہو نے کی تو قع ہے ۔