حیدر آباد،انٹر یونیورسٹی زون ایچ بیڈمٹن چمپئن شپ میں جامعہ سندھ کی ٹیم نے کامیابی حاصل کرلی

جمعہ 27 فروری 2015 20:32

حیدر آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) انٹر یونیورسٹی زون ایچ بیڈمٹن چمپئن شپ میں جامعہ سندھ کی ٹیم نی کامیابی حاصل کرلی‘ شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور میں ہونے والی انٹر یونیورسٹی بیڈمنٹن فائنل میں جامعہ سندھ کی ٹیم نے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی ٹیم کو شکست دے کر چمپئن شپ اپنے نام کرلی جبکہ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ زون ایچ میں بھی دوسری پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :