کوئٹہ کے علا قے سٹیلائٹ ٹاؤن میں میٹروپولٹین کارپوریشن کی گاڑی کی ٹکرسے بچی جاں بحق

جمعہ 27 فروری 2015 19:16

کوئٹہ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علا قے سٹیلائٹ ٹاؤن میں میٹروپولٹین کارپوریشن گاڑی کی ٹکرسے بچی جاں بحق ہوگئی پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں میٹروپولٹین کے ڈمپرکی ٹکرسے 7سالہ بچی نازیہ بی بی جاں بحق ہوگئی پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے نعش ضروری کارروائی کے بعدورثاء کے حوالے کردیا ہے ۔